تازہ ترین

سیکشن:ڈائجسٹ



برگر لپیٹنے والے کاغذ سے کینسر کا خطرہ

نیویارک ..... سائنسدانوں نے خبردا رکیا ہے کہ برگر اور اس طرح کے فاسٹ فوڈ جس کاغذ میں لپیٹا جاتا ہے اس میں فلورین کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ اس کیمیکل کے نتیجے میں آپ کو کینسر کا خطرہ لاحق ہوسکتا...

ایک نشستی نئی فلائنگ کار کی تیاری

کیلیفورنیا ........ دنیا کا پہلا جیٹ ٹربائن بیک پیک تیار کرنے والی ایک کمپنی اب نئی فلائنگ کار کی تیاری پر کام کررہی ہے۔ اگرچہ ابھی یہ تخیلاتی مرحلے میں ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ 6ماہ...

نرم مزاجی کے نتائج ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے

لندن .....اخلاقیات کے حوالے سے کئے جانے والے سروے کے بعد پتہ چلا ہے کہ خوش اخلاقی اور نرم مزاجی کتنی بھی اچھی بات ہو مگر اس کے نتائج ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے کیونکہ ہمیشہ خود کو اچھا بناکر پیش کرنا آپ...

پیٹ سے 130پاﺅنڈ وزنی رسولی نکال دی

کیلیفورنیا ......... امریکی شہر بیکر فیلڈ کے ایک ڈاکٹر نے مسی سیپی کے رہائشی شخص کے پیٹ سے 130 پاونڈ وزنی رسولی نکال دی جبکہ بعض ڈاکٹر 57 سالہ روجر لوگن سے کہتے رہے کہ اس کے پیٹ میں کوئی رسولی نہیں...

زہریلی گیسوں کے نقصان سے بچنے کیلئے عمودی جنگل

  نانجنگ ........ چین میں گرین ہاوسز سے خارج ہونے والی نقصان دہ گیس پر قابو پانے کے لئے یہاں عمودی جنگل اگانے کا منصوبہ بنالیا گیا ۔ یہ عمومی جنگلات جو بلند و بالا درختوں کے اونچے اونچے ٹاورز...

ایک خاندان کے 500افراد کا گروپ فوٹو

  بیجنگ ........ چین میں ایک خاندان سے تعلق رکھنے والے500 سے زائد افراد نے ایک ساتھ تصویر بنوائی ہے جسے ایک ریکارڈ قرار دیا جا رہا ہے۔مشرقی صوبے جی جیانگ کے گاوں شی شے میں رین خاندان سے تعلق...

سونے کی کانوں کا زہریلا فضلہ ماحولیات کیلئے خطرناک

جکارتہ ..... انڈونیشیا کے ایک جزیرے پر پاپوا نیو گنی کی سونے کی کانوں سے نکلنے والے زہریلے فضلوں کا انبار لگ گیا ہے جس سے ماحولیات کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔ واضح ہو کہ کسی زمانے میں ہالینڈ کے زیر...

ایپ کی مدد سے گمشدہ بچوں کا سراغ

بیجنگ ........ چین کے عالمی شہرت یافتہ کاروباری ادارے علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایک نئے موبائل ایپ کی مدد سے چین میں سیکڑوں گمشدہ بچوں کا سراغ لگایا جاچکا ہے۔ چینی خبررسا...

متروکہ ٹرین کو ہوٹل کی شکل دیدی گئی

  ٹوکیو ..... جاپان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جو اپنے یہاں سیاحت کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے کیونکہ اسکی اضافی آمدنی جو الیکٹرانکس اور دوسری ٹیکنیکل مصنوعات کی برآمد سے ہوتی ہے اسکا دوسرا بڑا...

خود کو نمایاں رکھنے والاسنہری ہاتھی

  زانگا باٹی ، وسطی افریقہ..... کہتے ہیں کہ دنیا میں نظر آنے والی ہر مخلوق کے دل میں دوسروں سے نمایاں ہونے کا شوق ہمیشہ دیکھا گیا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ وسطی جمہوریہ افریقہ کے اس زانگا باٹی...

الصفحات