تازہ ترین

سیکشن:ڈائجسٹ



سویڈن کے پہاڑی علاقے میں انسٹوکولز

   سویڈن ..... لگتا ہے کہ دنیا میں اڑن طشتریوں اور نامعلوم دنیا کی پراسرار مخلوق کے حوالے سے تجسس اور تعاقب کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا. شاید یہی وجہ ہے کہ سویڈن کے تفریحی مقام کے...

جسے قدرت زندہ رکھے

  ایڈنبرا ......کہتے ہیں کہ قدرت جسے زندہ رکھے وہ زندہ ہی رہتا ہے۔ ایسا ہی کچھ یہاں 2انتہائی لاغر قسم کی جڑواں بہنوں کے ساتھ پیش آیا۔ جو محض 23ہفتے بعد پیدا ہوئی تھیں اور انکی پیدائش کے بعد...

صنف نازک میں احساس کمتری رہتی ہے

نیویارک ......کہا جاتا ہے کہ صنف نازک بھلے کھل کر یہ اعتراف نہ کرے کہ وہ مردوں کا مقابلہ نہیں کرسکتیں مگر دل ہی دل میں انہیں اپنی کمتری کا احساس ضرور ہوتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے شعبہ نفسیات سے...

لومڑی نے کان کترلیا

سسکس..... ... مغربی سسکس کے قصبے اسٹورنگٹن میں ا یک لومڑی نے مقامی پارک کے بنچ پر سوئے ہوئے ایک شخص کا کان کتر لیا۔ انتہائی جارحیت پسند لومڑی نے قصبے میں زبردست خوف وہراس پھیلا رکھا ہے ۔ اس دوران...

عجائب گھر میں 148سال پرانی انسانی کھوپڑی

  سینٹ پیٹس برگ ....... مقامی عجائب گھر میں کام کرنے والے ملازمین نمائش کیلئے رکھی گئی دوسری متعدد چیزوں کے درمیان ایک انسانی کھوپڑی دیکھ کر نہ صرف حیران رہ گئے بلکہ ان میں سنسنی بھی پھیل گئی۔...

برطانیہ میں حساب کے اساتذہ کی کمی

  لندن .... برطانیہ میں حساب یا میتھس پڑھانے والے اساتذہ کی کمی ہوگئی اور اب بیرون ملک سے حساب کے اساتذہ بلانے کیلئے اقدامات شروع کئے جارہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس مقصد کیلئے ایک پرائیویٹ...

چینی باشندہ 30دن تک غلط سمت میں سفر کرتا رہا

بیجنگ ..... چین میں ایک شخص اس وقت عجیب و غریب پریشانی سے دوچار ہوگیا جب اسے 30دن کے سفر کے بعد اس بات کا علم ہوا کہ وہ اپنے آبائی گھر جانے کیلئے غلط سمت میں سفر کررہا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر سائیکل...

سمندری مخلوق پلاسٹک نگل رہی ہے

  بیلجیئم ...... مقامی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تازہ تحقیقی مقالے میں یہ انکشاف کیاہے کہ فضائی آلودگی کے ساتھ سمندری آلودگی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ اسکے نتیجے میں سمندری مخلو ق ہر سال کم از...

اودبلاوریچھ کی جسامت والی ہوتی تھیں

نیان، چین .... جنوب مغربی چین کے صوبے ینان میں قدیم جھیل کی کھدائی کے دوران زمانہ قبل از تاریخ سے قبل دنیا میں پائے جانے والے ایسے اود بلاوں کا سراغ لگالیا گیا ہے جنکی جسامت ریچھوں جتنی ہوتی تھی...

چاند پر مشروب بنانے کے امکانات کا جائزہ

کیلیفورنیا ....... جس تیزی سے خلائی تحقیقات اور فلکیاتی سائنس میں پیشرفت ہورہی ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ خلا، چاند اور زمین ایک ہی مثلث کے 3 زاویے بن کر رہ گئے ۔ ان میں سے ہر جگہ انسان اپنی تمام تر...

الصفحات