تازہ ترین

سیکشن:ڈائجسٹ



12سالہ بچہ مکان اور دیوار کے درمیان پھنسا رہا

ابوجا ..... نائجیریا کے شہر اوندو میں 12سالہ بچہ مکان اور دیوار کے درمیانی حصے میں 3دن تک پھنسا رہا۔ وہ چیختا چلاتا رہا لیکن کوئی بھی اسکی آواز نہ سن سکا۔ وہ ایک کیفے میں 12انچ کے اس خلا کے قریب...

شیمپو کی فروخت میں کمی

لندن ...... شیمپو کی فروخت میں گزشتہ سال کی نسبت بہت زیادہ کمی ہوئی اور 23ملین پونڈ مالیت کا نقصان ہوا۔ ماہرین کا کہناہے کہ اسکی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ان دنوں بہت کم ہی لوگ تمباکو نوشی کررہے ہیں...

پلاسٹک بوتلوں سے سمندر کو خطرات

ٹورانٹو .... کینیڈا کے ایک فوٹو گرافر نے سمندروں میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک بوتلوں کی موجودگی کے خطرے کو اجاگر کرنے کیلئے ان بوتلوں سے سمندری حیات کا نقشہ کھینچنے کی کوشش کی ہے اور یوں اس نے...

قیدی نے خاتون افسر کو مکا جڑدیا

نیویارک .... جیل میں ا یک قیدی نے خاتون افسر کو اس وقت مکا مار دیا جب وہ اس کے پاس موجود لیپ ٹاپ چھیننے کیلئے آئی تھی۔41سالہ قیدی جمی اسمتھ، کک کاونٹی جیل میں پچھلے 7برس سے قید ہے۔ اس پر قتل کا...

جرمانے پر پولیس افسر کا یونیفارم پھاڑ دیا

جکارتہ .... ایک انڈونیشی خاتون نے جرمانے کا ٹکٹ ملنے پر پولیس افسر کایونیفارم پھاڑ دیا اور اسکا موبائل فون اٹھا کر فرش پر پھینک دیا۔ اسکے علاوہ اسے زدوکوب بھی کیا۔ انڈونیشی اخبارات کے مطابق اس سارے...

چھوٹے بچوں کو موبائل فون یا ٹیبلٹ دینا خطرناک

کیلیفورنیا ...... دیکھا گیا ہے کہ والدین اپنے ننھے بچوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بیحد فخر سے کہتے ہیں کہ وہ ہمارے ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون پر وڈیو دیکھتے ہیں۔ ایک شخص نے جب یہ بات بتائی تو پتہ چلا کہ...

ایک شخص کا اناج اگانے پر 200گیلن پانی کا خرچ

لندن ...... ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک انسان کیلئے اناج اگانے پر 200گیلن پانی خرچ ہوتا ہے اور زمین کی22پونڈ (10کلو) کی اوپری تہہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اگر ہم نے اپنے طور طریقے تبدیل نہ کئے تو قحط...

650ملین سال قبل زمین برف کا گولہ تھی

بیجنگ ...... آرکیٹک کے گلیشیئر سے لیکر جنوبی امریکہ کے گھنے جنگلات تک کرہ ارض پر مختلف موسم پائے جاتے ہیں لیکن یہ موسم ہمیشہ ایسے نہیں تھے۔ سائنسدانوں کے مطابق 650ملین سال قبل ہمارا کرہ ارض ایک برف...

ٹریفک سگنل کی کہانی

 لندن..... دنیا کے تمام شہروں میں آپ کو ہر جگہ ٹریفک سگنل نظر آتے ہیں۔ اسکی سرخ، زرد اور ہری لائٹس آپ کو بتاتی ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو کیا کرناہے اور کس وقت سڑک پر پیدل چلنے والوں کو آگے...

40سال قبل کمپیوٹر کیسے ہوتے تھے

لندن .... 40سال قبل آئی بی ایم جوپورٹیبل کمپیوٹر مارکیٹ میں لایا تھا اسکا وزن 50پاونڈ (23کلو) تھا اور وہ ٹائپ رائٹر سے ذرا بڑا تھا۔اسے آپ ہلکے وزن کا کسی طرح بھی قرار نہیں دے سکتے تھے۔ آئی بی ایم...

الصفحات