تازہ ترین

سیکشن:ڈائجسٹ



دوران پروازطیارے پرآسمانی بجلی گر گئی

  ماسکو .... محکمہ شہری ہوابازی کے ذرائع کی جانب سے ہولناک خبر جاری ہوئی ہے جس کے مطابق مسافروں سے بھرا ہوا طیارہ اس وقت تباہ ہونے سے بال بال بچ گیا جب آسمانی بجلی اس پر آگری۔ خوش قسمتی سے...

مرچ مسالے والے کھانے عمر بڑھاتے ہیں، نئی تحقیق

ورمونٹ..... ماہرین کی غالب اکثریت یہ کہتی نظرآتی ہے کہ تیز اور تیکھے مسالے انسان کی صحت کیلئے بیحد مضر ہیں اسکی وجہ سے پیٹ میں طرح طرح کی بیماریوں کے ساتھ آنتیں اور گردے بھی خراب ہوتے ہیں۔ مگر...

کینسر پھیلنے سے روکنے کی تحقیق میں پیشرفت

کیمبرج .... طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی دوا تیار کرلی گئی ہے جو کینسر کے مرض کا پھیلاوبڑی حد تک روکنے میں مدد گار ثابت ہورہی ہے۔ ابتدائی طور پر اس کاتجربہ چوہوں پر کیا گیا ہے جس کے دوران...

تکیے ہر2سال بعد تبدیل کئے جائیں، ماہرین

لندن ..... عام طور پر لوگوں کو اندازہ نہیں کہ تکیے اور گھریلو استعمال کی دیگر اشیاءکی میعاد کیا ہوتی ہے۔ انہیں طویل عرصے تک استعمال کیا جاتا ہے۔ اب ماہرین نے تحقیق کے بعد گھریلو استعمال کی اشیاءکے...

اونچی چٹان سے گرنے والی خاتون محفوظ

ڈورسیٹ ..... برطانیہ میں خاتون 100فٹ اونچی چٹان سے سمندر میں گرنے کے باوجود محفوظ رہی اور اسے صرف معمولی خراشیں آئیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈورسیٹ کاونٹی واقع اولڈ ہیری راکس کے نام سے مشہورعلاقے میں یہ...

اسٹار وارز فلموں کے بارے میں عجائب گھر تعمیر ہوگا

  لاس اینجلس ..... ہالی وڈ کی مشہور سائنس فکشن فلم اسٹار وار ز کے خالق جارج لوکس نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اسٹار وار عجائب گھر بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس عجائب گھر کی...

وزن کم کرنے کیلئے ڈائٹ پلان

لندن .... ماہرین غذائیت کا کہناہے کہ اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کسی لمبے چوڑے ڈائٹنگ پلان پر عمل کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنے کھانے پینے کی طرف توجہ دیں۔ نیا سال شروع ہوچکا ہے ہر طرف وزن کم...

ذولسانی صلاحیت نسیان سے بچاو

مانٹریال ..... ماہرین صحت کا کہناہے کہ ایسے افراد بالعموم زیادہ مضبوط اور مستحکم ذہنی اور دماغی صحت کے مالک ہوتے ہیں جو 2یا دو سے زیادہ زبانیں جانتے ہیں او ربول سکتے ہیں۔ کینیڈا کی مانٹریال...

سردی میں دل کے امراض بڑھ جاتے ہیں

  نئی دہلی ...... میڈیکل جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق سردی کے موسم میں دل کے امراض میں اضافہ ہوجاتا ہے اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس دوران ہونے والی بارش اور تیز ہوائیں بلڈپریشر بڑھا دیتی ہیں جو...

گاڑی کا انجن بند نہ کرنے پر جرمانہ

  مشی گن .... بہت سے لوگ گاڑیوں سے اترتے ہی عجلت کے باعث گھروں میں گھس جاتے ہیں اور انجن بند کرنا بھول جاتے ہیں۔ کافی دیر بعد جب انہیں خیال آتا ہے تو اس وقت تک یا تو انجن سے دھواں اٹھنے لگتا...

الصفحات