تازہ ترین

سیکشن:ہموطن



پاکستان انٹرنیشنل اسکول عزیزیہ میں یوم الوطنی

پاکستان اور سعودی عرب اخوت اور دوستی کے جس رشتے میں منسلک ہیں   رپورٹ : مسز زاہدہ قمر۔جدہپاکستان انٹرنیشنل اسکول جدہ عزیزیہ میں یوم الوطنی منایا گیا۔ پاکستان اور سعودی عرب اخوت اور...

تحریک انصاف کے رہنما و قاسم خان سوری کے اعزاز میں تقریب

ام علی بڈانی ۔ طائفتحریک انصاف کے سینیئر رہنما وبلوچستان پی ٹی آئی کے سابق صدر قاسم خان سوری طائف آئے تو انکے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور دیگر شخصیات نے الباحہ ،...

پاکستان مسئلہ کشمیر کا پر امن حل چاہتا ہے،منظور الحق

جاوید اقبال ۔ ریاضانٹرنیشنل کشمیر پریس کلب نے سفارتخانہ پاکستان میں وطن عزیز سے مامور ہوکر آنے والے افسروں کے اعزاز میں مقامی مطعم میں عشائیہ دیا۔ سفیر پاکستان منظور الحق مہمان خصوصی تھے۔ ڈیفنس...

خمیس مشیط، ابرار احمد کے اعزاز میں الوداعیہ

جی ایس ایوبخمیس مشیط پاکستان ویلفیئر فورم عسیر کے نائب صدر فاروق بٹ نے مقامی انٹرنیشنل اسکول کے سبکدوش ہونے والے پرنسپل ابرار احمد مخدوم کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں کمیونٹی کی...

پاکستان ڈاکٹرز فورم عسیر کی عید ملن پارٹی اور اجلاس

جی ایس ایوب ۔ خمیس مشیطپاکستان ڈاکٹرز فورم عسیر نے اپنے ممبران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا۔ پارٹی میں مختلف تفریحی کھیل، مزاحیہ خاکے اور بزم سخن کا اہتمام کیا گیا۔ فورم...

سعودی عرب کا قومی دن صرف سعودیوں کیلئے نہیں تمام امت مسلمہ کیلئے بھی خوشی کا دن ہے،ڈاکٹر علی الغامدی اور دیگر کا یوم وطنی پر تقریب سے خطاب

مجلس محصورین پاکستان کے تحت 86ویں یوم الوطنی سعودی عرب پر جدہ کے ریستوران میں پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت معروف دانشور و سابق سفارتکار ڈاکٹر علی الغامدی نے کی۔مہمانوں اور مقررین میں محمد...

شاہ عبدالعزیز نے سعودی عرب کو متحد کرکے عالم اسلام کو رہنمائی فراہم کی، پاک سعودی تعلقات مثالی اور برادرانہ ہیں، مقررین کا خطاب

جاوید اقبال۔ ریاضمملکت سعودی عرب کے قومی دن کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) ریاض نے مقامی مطعم میں تقریب کا انعقاد کیا۔ صدارت ڈاکٹر محمد سعید وائنس نے کی ۔ نظامت کے فرائض محمد اصغر چشتی نے انجام دیئے۔...

سعودی عرب کا قیام عالم اسلام کیلئے مستحسن اقدام تھا، حرمین شریفین کی توسیع امت مسلمہ کیلئے سعودی محبت کا ثبوت ہے

جاوید اقبال۔ ریاضپیپلز پارٹی ریاض نے سعودی عرب کے قومی دن پر مقامی مطعم میں تقریب کا انعقاد کیا۔ صدارت فیاض علیخان نے جبکہ نظامت محمد خالد رانا نے کی۔ اجتماع کی غرض و غایت پر روشنی ڈالتے ہوئے محمد...

کشمیر میں بہنے والا خون رائیگاں نہیں جائیگا، سردار عتیق

جدہ ( نما ئندہ خصوصی ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کاسیاسی و سفارتی حل صرف اور صرف مذاکرات کی میز ہے ،اقوام متحدہ کی قراردادیں اسکے لیئے بہترین روڈمیپ ہیں...

ماہر تعلیم اور ممتاز شاعرپروفیسر حسین سحر انتقال کرگئے

پاکستان رائٹررز فورم کے سابق صدر اور ولایت حسین گورنمنٹ اسلامیہ کالج ملتان کے سابق پرنسپل پروفیسر حسین سحر گزشتہ جمعرات کو ملتان میں انتقال کرگئے۔ ان کا شمار اپنے عہد کے ممتاز ماہرین تعلیم اور...

الصفحات