تازہ ترین

سیکشن:اسپورٹس



پاکستان کو جیت کیلئے354رنز کا مشکل ہدف

 سڈنی ..پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں اتوار کو آسٹریلیانے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر353 رنز بنائے۔ پاکستان کو جیت کے لئے 354 رنز کامشکل ہدف...

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر

کرائسٹ چرچ ... نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نذر ہوگیا۔ ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں جاری سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے...

برطانوی اسپرنٹر کبھی دوڑ نہیں سکے گا

میڈرڈ.... برطانوی اسپرنٹر جیم ایلنگٹن ہولناک حادثے کے بعد ان دنوں اسپین کے ایک جزیرے کے اسپتال میں زیر علاج ہے۔ وہ کار کے زبردست تصادم کے نتیجے میں اپنی دونوں ٹانگیں تڑوا چکا ہے ایک آنکھ بھی زخمی...

افغان کپتان نووز مینگل کیلئے گارڈ آف آنر

دبئی... افغانستان کی ٹیم نے ڈیزرٹ ٹی ٹوئنٹی چیلنج کا فائنل 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ آئر لینڈ کیخلاف میچ میں یہ کامیابی کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے افغان کپتان نوروز مینگل کیلئے بھی یادگار رہی جو...

انگلش بلے بازایلکس ہیلز کے ہاتھ میں فریکچر

ممبئی... ہند کا دورہ کرنے والے انگلش بیٹسمین ایلکس ہیلز سیریز کے بقیہ میچوں سے آوٹ ہوگئے ۔ کٹک میں فیلڈنگ کے دوران ان کے ایک ہاتھ میں فریکچر آگیا ہے انہیں وطن واپس بھیجا جارہا ہے۔ وہ ٹیم کے ساتھ...

آسٹریلین اوپن ،ثانیہ مرزا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

میلبورن... آسٹریلیا میںجاری گرینڈ سلام ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کو مکسڈ ڈبلز میںبھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کامیابی کا سلسلہ...

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کے 7وکٹوں پر260رنز

کرائسٹ چرچ ...کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے 7وکٹوں پر 260 رنز بنا لئے ۔نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کا کھیل شروع کیا توپہلا ہدف بنگلہ دیش کے پہلی اننگز کے اسکور 289 کو برابر کرنا تھا۔جیت...

جلد ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں،یونس خان

کراچی... سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں۔تمام توجہ قومی ٹیم کی نمائندگی پر مرکوزہے۔ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد بھی کھیلنے کی خواہش ہے۔کراچی...

کوہلی نے اعتماد بڑھایا،یوراج سنگھ

 کٹک... ہندوستانی کرکٹ اسٹاریوراج سنگھ نے انکشاف کیاکہ کینسر کا علاج کرانے کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور کررہا تھا لیکن ویرات کوہلی کے اعتماد نے مجھے آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی۔ کپتان اور ٹیم کی...

میتھیو زورلڈ کپ تک سری لنکن ٹیم کے کپتان

 کولمبو... سری لنکن کرکٹ بورڈ نے مسلسل ناکامیوں کے باوجود اینجلو میتھیوز پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 2019ءورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اینجلو میتھیوز کی قیادت میں سری...

الصفحات