برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق درجنوں ممالک سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر 10 فیصد سے بھی زیادہ ٹیرف عائد کیا گیا ہے جس کے سبب عالمی سطح پر تجارتی جنگ شدید ہوگئی ہے اور خطرہ پیدا ہو گیا ہے کہ اس سے عالمی سطح پر معاشی شرح نمو بہت زیادہ متاثر ہوگی۔
پاکستان کے سرکاری اداروں بشمول جامعات اور سکولوں میں اے آئی کے فروغ کے لیے اب تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے۔
دراصل ایک آئیڈیل یا اچھے کمبی نیشن کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہے، پاکستانی ٹی میں ان کا فقدان رہا۔
لاہور وہ شہر ہے جس نے مغلوں کا راج دیکھا، سکھا شاہی اور پھر انگریزوں کے نوآبادیاتی نظام کو بھی محسوس کیا۔
سعودی شاہی فضائیہ اور مختلف فورسز نے امریکہ کے نلس بیس پر مشترکہ عسکری مشقیں’ گرین فلیگ 2025‘ کا آغاز کردیا ہے۔
انڈین ایئر فورس کا طیارہ گجرات کے علاقے میں ایک مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
...
امارات ایئرنے اپنے صارفین کے لیے ’ایکسپریس کارگو سروس‘ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ سروس ڈور ٹو ڈور ہوگی جو یکم اپریل 2025 سے شروع کی گئی ہے۔
...
سلمان خان اور عامر خان کی کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کو 25 اپریل کو فور کے ری ماسٹرڈ ورژن کے تحت سنیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 293 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 41.2 اوورز میں 208 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
مشہور ٹیکنالوجی برینڈ سام سنگ کی ایس 25 سیریز کا نیا فون ’گیلکسی ایس 25 ایج‘ کا ڈیزائن انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا ہے۔
رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور بہت سے لوگ نئی روٹین کے ساتھ ہم آہنگ ہو گئے ہیں مگر شروع کے ایام کچھ مشکل محسوس کرتے ہیں۔