صدر ممنون فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان روانہ
صدر ممنون فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان روانہ
جمعرات 15 ستمبر 2016 22:43
صدر پاکستان ممنون حسین فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جدہ سے اسلام آباد روانہ ہورہے ہیں، کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد انہیں الوداع کہنے کے لئے ان کے ساتھ آرہے ہیں