Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت6ہلاک

لاہور... لاہور کے فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت6 افرادجاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے اندر ہوا۔ متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

 

شیئر: