امریکن اسیسن“15ستمبر کو نمائش کیلئے پیش ہوگی”
بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی وڈفلم ”امیریکن اسیسن“15ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش ہو گی۔مائیکل کوسیٹاکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اے اہلکار کے گرد گھومتی ہے جو ایک دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ڈیلن او برین،مائیکل کیٹن،ثنا لیتھن،شیوا نیگر اور ٹیلر کِچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔