Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی : مارکیٹ میں چاقوزنی ، ایک ہلاک

ہیمبرگ۔۔۔۔ شمالی جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں 26 سالہ شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل اور 6 کو زخمی کر دیا۔ جرمن پولیس کے مطابق حملہ آور متحدہ عرب امارات میں پیدا ہوا، جس نے اچانک سپر مارکیٹ میں خریداروں پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے کہا کہ ابھی تک اس کی قومیت معلوم نہیں ہو سکی، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

شیئر: