Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ رشید کی حمایت نہیں کریںگے ، بلاول

  اسلام آباد ...پیپلزپارٹی نے وزارت عظمی کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار شیخ رشید کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرکو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی زیر صدارت پارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی اپنے امیدوار کے ساتھ انتخاب لڑے گی۔ اجلاس بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کبھی نہیں کی جائے گی ۔پیپلزپارٹی اپنا امید وار لائے گی۔ 

 

شیئر: