گاڑی الٹنے سے 2ہلاک پیر 31 جولائی 2017 3:00 مکہ مکرمہ .....مکہ مکرمہ میں پیر کو گاڑی کا ٹائر پھٹ جانے پر 2افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔پانچوں کا تعلق برما سے تھا۔ وہ علوی تونسی اسکول کے بعد عرفہ کی طرف جارہے تھے۔ ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی تھی۔ گاڑی الٹنے ہلاک برما شیئر: واپس اوپر جائیں