Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے 3مجرم گرفتار

ریاض..... ریاض پولیس نے دارالحکومت میں جیب تراشی اور لوٹ مار کی 101وارداتیں کرنے والے 3جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ راہگیروں کو روک کر ان سے موبائل، رقم اور قیمتی اشیاءلوٹ لیتے تھے۔ وارداتیں کرکے موٹر سائیکلوں پر فرار ہوجاتے تھے۔ پولیس نے شکایت ملنے پر ایک ٹیم گرفتاری کیلئے تشکیل دی تھی۔

شیئر: