بحیرہ احمر منصوبہ کا ٹویٹر پر آفیشل اکاؤنٹ جاری
ریاض: سعودی عرب کے 50جزیروں میں عالمی معیار کے سیاحتی مرکز کے قیام کے لئے جاری ہونے والا ”بحیرہ احمر منصوبہ“ کا ٹویٹر پر آفیشل اکاؤنٹ جاری کردیا گیا ہے۔منصوبے کی منظوری نائب الملک شہزادہ محمد بن سلمان نے دیدی ہے۔
ٹویٹر پر بحیرہ احمر منصوبہ کا لنک درج ذیل ہے: