Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کیخلاف قطر کی شکایت

دوحہ ..... ڈبلیو ٹی او میں متعین قطری نمائندے علی الولید ال ثانی نے سعودی عرب اور امارات کے خلاف تحریری شکایت پیش کردی۔قطر نے اپنی درخواست میں واضح کیا کہ وہ سعودی عرب، بحرین اور امارات کو مبینہ مسئلہ حل کرنے کے لئے 60دن کی مہلت دیتا ہے۔ وگرنہ تینوں ممالک کے خلاف ڈبلیو ٹی او میں باقاعدہ مقدمہ پیش کردیگا۔

شیئر: