Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ: 6944غیر قانونی تارکین گرفتار

مدینہ منورہ (یوسف بلوچ) مدینہ منورہ پولیس کے ترجمان حسین القحطانی نے بتایا ہے کہ یہاں رمضان اور شوال کے دوران اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 6 ہزار944تارکین گرفتار کئے گئے۔

شیئر: