دبئی مارینا کے فلک بوس ٹاور میں آگ لگ گئی
دبئی: دبئی مارینا میں ایک فلک بوس ٹاور میں آگ لگ گئی۔ محکمہ شہری دفاع کی ٹیمیں آگ پر قابو کی کوشش میں ہیں۔ اماراتی وسائل اطلاعات کے مطابق ٹاور کو رہائشیوں سے خالی کرلیا گیا ہے۔ دبئی پولیس آتشزدگی کے متعلق تفصیلات جاری کرے گی۔