دھڑ سے جڑی بہنوں کا آپریشن کامیاب جمعہ 4 اگست 2017 3:00 ڈھاکا.... ڈھاکا میڈیکل کالج اسپتال میں دھڑ سے جڑی بہنوں تحفہ اور طہورہ کا آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کئی گھنٹے تک جاری رہاجو کامیاب رہا۔ 2درجن سے زائد ڈاکٹروں نے حصہ لیا۔ ان دونوں بہنوںکی عمریں 10ماہ ہیں۔ دھڑ بہنوں آپریشن کامیاب ڈھاکا شیئر: واپس اوپر جائیں