Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھولتا پانی پینے سے 8سالہ بچی ہلاک

واشنگٹن.... کزن نے اپنی 8سالہ بھتیجی کو کھولتا ہوا پانی اسٹرا سے پلا دیا جس کے 6ماہ بعد ہی یہ بچی چل بسی۔ پانی پینے کے بعد ہی بچی نے شکایت شروع کردی تھی کہ اسے سانس نہیں آرہا۔ اس بچی کو اسپتال لایا گیا جہاں آنے کے فوری بعد وہ چل بسی۔ بتایا جاتا ہے کہ کھولتا ہوا پانی پینے سے اسکے اعضاءجھلس گئے تھے۔ یہ معلوم نہیںہوسکا کہ یہ مذاق بچی سے کیوں کیا گیا تاہم چائلڈ سروسز کے محکمے نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

شیئر: