Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘کا نیا گانا ریلیز

لالی وڈ کی نئی فلم’’ پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘کا نیا گانا ریلیز کردیاگیاہے۔گلوکار زشیراز اپل اور گلوکارہ جونیتا گاندھی کی آواز میں گانا’’ اے دل‘‘ ہمایوں سعید اور مہوش حیات پر فلمایاگیاہے۔ یہ گانا ریلیز ہوتے ہی خوب مقبول ہورہاہے۔ واضح رہےکہ نئی پاکستانی فلم’’ پنجاب نہیں جاوں گی‘‘ کے چند گانے پہلے ہی ریلیز ہوچکے ہیں ۔ فلم عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی سینماگھروںمیں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: