فوجی مشق کیلئے سعودی طیارے امریکہ پہنچ گئے منگل 8 اگست 2017 3:00 ریاض .... سرخ اور سبز پرچموں کی مشق میں حصہ لینے کیلئے سعودی فضائیہ کے طیارے امریکہ پہنچ گئے،مختلف موسمی ماحول میں انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کام کرنے کے تجربے کا مظاہرہ کرینگے۔ مشق طیارے سعودی امریکہ شیئر: واپس اوپر جائیں