الجبیر سے روسی سفیر کی ملاقات بدھ 9 اگست 2017 3:00 ریاض .... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے بدھ کو مملکت میں متعین روسی سفیر ملاقات کرکے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ الجبیر ریاض روسی سفی ملاقات شیئر: واپس اوپر جائیں