75ہزار نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ بدھ 9 اگست 2017 3:00 ینبع .... ینبع میں امیر عبدالمحسن بن عبدالعزیز ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے 75ہزار نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ مسافر لگیج میں نشہ آور گولیاں چھپا کر لیجارہا تھا۔ نشہ آور اسمگلنگ ینبع گولیوں شیئر: واپس اوپر جائیں