ریاض..... غیر ملکی سرمایہ کاروں نے قطر کے بینکوں سے 55.8ارب ریال نکال لئے۔ 14برس کے دوران اتنی بھاری مقدار میں ایک ماہ کے دوران اتنے زیادہ اثاثے کبھی نہیں نکالے گئے۔ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک نے جون میں قطر کا اقتصادی بائیکاٹ شروع کیا تھا تب سے یہ صورتحال پیدا ہونا شروع ہوئی ہے۔