Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر پر مزید پابندیوں کا امکان

کویت ..... کویت کے معروف جریدے السیاسہ کے ایڈیٹر انچیف احمد الجار اللہ نے کہا ہے کہ اگر قطر نے کویت کا مجوزہ حل مسترد کردیا تو ایسی صورت میں قطر پر مزید پابندی لگائی جائیں گی۔الجار اللہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ قطری حکام کی ہٹ دھرمی یا کویتی ثالثی پر کان نہ دھرنے کا نتیجہ تمام فریقوں کی جانب سے قطر پر مزید پابندیوں کی صورت میں برآمد ہوگا۔

شیئر: