Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف اپنی والدہ کے گلے لگ گئے

  لاہور... سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور میں ریلی کے اختتام پر رائے ونڈ میں اپنی رہائش پر پہنچے تو ماں کے گلے لگے اور ڈھیروں دعائیں لیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر ریلی کے بعد نواز شریف کے گھر پہنچنے اور ماں سے لگے لگنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھر آمد پر نواز شریف اپنی والدہ کے پاس گئے اور گلے لگ کر پیار اور دعائیں لیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ نواز تیرا اللہ مالک، دادی کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

 

شیئر: