Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

12شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ

ریاض..... معاون سیکریٹری گورنریٹ مکہ مکرمہ عبداللہ آل طاوی نے بتایا ہے کہ متعلقہ اداروں نے ہوٹلوں اور سیاحتی اداروں سمیت 12سے زیادہ شعبوں میں سعودائزیشن کے قوانین نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ مرحلے میں زیادہ زور ہوٹلوں او رسیاحتی مراکز پر دیا جائے گا۔ سعودی محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ سیاحتی ویزے صرف سعودی جاری کریں گے کوئی اور نہیں۔

شیئر: