مدینہ میں بقالوں کے چور گرفتار
مدینہ منورہ(یوسف بلوچ) مدینہ منورہ پولیس نے دکانوں میں چوری کی واردات کرنے والے 5افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ بات یہاں پولیس کے ترجمان حسین القحطانی نے بتاتے ہوئے واضح کیا کہ گرفتار شدگان نے 38بقالوں میں وارداتوں کا اعتراف کر لیاہے۔