ریاض .... سعودی ایوان شاہی کے مشیر سعود القحطانی نے امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کو کسی بھی ٹی وی چینل پر مناظرے کا چیلنج دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے تمیم بن حمد ، حمد بن ثامر ،عزمی ،القرضاوی ، موجودہ قطری حکومت کا کوئی بھی عہدیدار مناظرہ کر سکتا ہے۔