Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوٹ بندی سے دہشتگردی فنڈنگ پر لگام لگی، جیٹلی

نئی دہلی۔۔۔۔مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے نوٹ بندی کے فوائد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی سے دہشتگردوں اور نکسل وادیوں کو ملنے والی امداد کو روکنے میں کامیابی ملی ہے۔ نوٹ بندی سے کشمیر میں فوج پر پتھر بازی کرنے والوں کی تعداد میں بھی زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔

شیئر: