برن… سوئٹزرلینڈ میں سیاحوں کو لے جانے والا چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔ 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملک کے جنوب مغرب میں پہاڑی علاقے میں تربیتی طیارہ حاد ثے کا شکار ہوا۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔ذرائع نے بتایا حادثے کے وقت مطلع صاف تھا۔ تربیتی طیارے میں حادثے کے بعد آگ لگ گئی۔