منامہ.... بحرینی ایوان نمائندگان کے اسپیکر علی الرادی نے حکومت بحرین سے کہا ہے کہ وہ 2011ءسے لے کر تاحال بحرین میں تشدد پر اکسانے اور دہشت گرد جماعتوں کی بلا واسطہ مدد کرنے میں ملوث ہونے پر قطری حکومت سے تاوان کا مطالبہ کرے۔ قطری دہشت گردی سے متاثرین کو دوحہ سے معاوضے دلائے جائیں۔