قطر نے وسطی افریقہ میں بھی شر پھیلا دیا بدھ 23 اگست 2017 3:00 ریاض..... سعودی ایوان شاہی کے مشیر سعود القحطانی نے ٹوئٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر واضح کیا ہے کہ قطری حکام کی شرانگیزی نے وسطی افریقہ کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ خلیج کے قذافی نے چاڈ کے امن و استحکام کو متزلزل کر دیا۔ قطر شر سعود القحطانی ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں