جدہ .... لبنان میں سعودی ناظم الامور ولید البخاری لبنان کی معمر خاتون امینہ کو حج ویزہ بمعہ اخراجات پیش کیا۔ خاتون نے سوشل میڈیا پر خواہش ظاہر کی تھی کہ کاش اسے حج کا موقع نصیب ہو جائے، سعودی دفتر خارجہ نے انسانی ہمدردی میں امینہ کو مفت حج کرانے کے احکام جاری کر دیئے