Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی آئل ریفائنری”یاسرف“میں آگ پر قابوپالیا گیا

الخبر .... ینبع آرامکو کمپنی کے ماتحت ”یاسرف“ آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی تھی قابو پالیا گیا۔ آئل ریفائنری کے ایک یونٹ میں آگ لگی تھی۔ یہ ریفائنری روزانہ 4لاکھ بیرل تیل صاف کرتی ہے۔ آتشزدگی سے کارکردگی متاثر نہیں ہوئی۔ کمپنی میں 62.5فیصد حصص سعودی آرامکو اور باقی چینی کمپنی سینوبک کے ہیں۔ یہ بحر احمر کے ساحل پر واقع ہے۔ پٹرول اور ڈیز ل وغیرہ صاف کرتی ہے۔
 

شیئر: