Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کی براہ راست نشریات

 
حج کی نشریات کو براہِ راست دیکھنے کے لئے وزارت ثقافت و اطلاعات نے دو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف کروا دیے ہیں جن سے دنیا بھر کے ناظرین استفادہ کر سکیں گے اور ان کے ذریعے دنیا بھر کے ناظرین و سامعین، مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو عازمین و حج سے متعلق معلومات فراہم کی جائے گی۔ دونوں پلیٹ فارم کے لنک درج ذیل ہیں۔

شیئر: