Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان :10ہزار غیر قانونی عازمین کو واپس کردیا

جازان: جازان چیک پوسٹ کے اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر حج کی کوشش کرنے والے 10ہزار افراد کو واپس کردیا ہے۔ 2916 گاڑیوں کے مالکان کے خلاف کارروائی کی ہے جو غیر قانونی طور پر عازمین کو ٹرانسپورٹ فراہم کررہے تھے۔ ان میں سے 1135سعودی شہری اور1340غیرملکی ڈرائیور تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: