Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کار دیوار توڑ کر مکان میں جاگھسی

یارک۔۔۔۔تیز رفتار کار دیوارتوڑتی ہوئی مکان میں جاگھسی۔ مکان میں موجود ایک شخص جبکہ ڈرائیور اور اس کے ساتھ بیٹھے ہوئے 2افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال پہنچا دیا گیا۔دیوار سے ٹکرانے کے بعد آگ  بھی لگ گئی تھی۔ مسافروں کے دماغ میں زخم آئے۔ حادثے کے وقت گھر میں موجود خاتون اور بچہ محفوظ رہا لیکن ایک شخص جو لیونگ روم کے صوفے پر بیٹھا تھا اس کے پاؤں میں شدید زخم آئے ۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جس کی عمر 20سے 30سال کے درمیان ہے۔

شیئر: