Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بادلوں کا ساحل

 ابہا ..... ابہا شہر کے جنوب مغرب میں واقع سحر آفریں تفریح گاہ ہے جسے مقامی شہری اسے پیار میں ”کورنیش الضباب“ (بادلوں کا ساحل)کا نام دیئے ہوئے ہیں، یہ چہل قدمی کیلئے مختص ہے۔

شیئر: