Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر،امریکی یہودیوں کی قربت کیلئے کوشاں

واشنگٹن .... ایک امریکی ویب سائٹ نے یہ راز منکشف کیا ہے کہ قطر نے امریکی یہودیوں کی قربت حاصل کرنے کیلئے باقاعدہ ماہانہ بجٹ مختص کررکھا ہے۔ قطری حکام امریکہ کی یہودی لابی میں اپنی تصویر بہتر بنانے کیلئے ری پبلکن پارٹی کے بعض رہنماﺅں کی خدمات حاصل کئے ہوئے ہیں۔ ایک کمپنی کو اس کا ٹھیکہ دیا گیا ہے۔ 5لاکھ ڈالر سالانہ اس مد کے لئے مخصوص ہیں۔
 

شیئر: