Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

17700سال قبل 192سال تک آتش فشانی

فن لینڈ ....انٹارکٹیکا میں 17700سال قبل جو آتش فشاں پھٹا تھا اس کے نتیجے میں پورے جنوبی علاقے میں موسم تبدیل ہوگیا تھا۔ اسکے بعد بھی مسلسل وہاں آتش فشانی جاری رہی تھی۔ اسکے باعث گلیشیئر پگھلنے کی رفتار تیزہوگئی۔ اس آتش فشانی کے نتیجے میں تیزی سے گیسز نکلیں او راس نے پورے ماحول کو تبدیل کردیا۔ اسی کے نتیجے میں انٹارکیٹکا میں اُسی طرح کا اوزون ہول پیدا ہوا جیسا کہ آج موجودہ دور میں پیدا ہوا ہے اور اسی کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ محققین نے بتایا کہ اتنے برسوں قبل وہاں آتش فشاں 192سال تک ہوتی رہی۔ گلیشیئر پگھلنے کے نتیجے میں سمندری سطح بلند ہوئی جبکہ سمندروں میں گہرائی پیدا ہوئی۔
 

شیئر: