Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بادشاہو“ نے 64 کروڑ کما لئے

بالی وڈ فلم ”بادشاہو“ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں مجموعی طور پر64 کروڑ 14لاکھ کا بزنس کر لیا۔ذرائع کے مطابق اداکار اجے دیوگن اور عمران ہاشمی کی فلم یکم ستمبر کو ریلیز کی گئی اور اب یہ فلم ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔ یہ فلم 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے سے تھوڑی ہی دور رہ گئی ہے۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: