Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العوامیہ کے اسکول بھی تیار

العوامیہ....مشرقی ریجن میں محکمہ تعلیم کے ترجمان سعید الباحص نے بتایا ہے کہ المسورةمحلے میں تمام اسکول تیار کرلئے گئے۔ گزشتہ دنوں العوامیہ کو دہشتگردوں سے پاک کرنے اور اسکولو ںمیں جمع اسلحہ نکالنے کیلئے خصوصی سیکیورٹی آپریشن کیا گیا تھا۔ الباحص نے بتایا کہ العوامیہ کے تمام اسکولوں کے 333اساتذہ نے ڈیوٹی شروع کردی۔ اصلاح و مرمت کرنے والی ٹیموں نے تمام اسکولوں میں صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرلیا۔
 

شیئر: