طائف میں گاڑی سے شراب برآمد پیر 11 ستمبر 2017 3:00 طائف.... طائف سے باحہ جانیوالی گاڑی پر شراب کی بوتلیں لدی ہوئی تھیں روڈ سیکیورٹی فورس کا گشتی دستہ اسے زبردستی روک کر تلاشی لے رہا تھا، گاڑی سے 180بوتلیں برآمد ہوئیں شراب طائف روڈ سیکیورٹی فورس تلاشی شیئر: واپس اوپر جائیں