ریاض.... سعودی عرب اور مصر آئندہ ہفتے کے آخر میں ”فیصل 11“ فضائی مشقیں کرینگے۔ یہ مشقیں دونوں برادر ممالک کی فضائی افواج کے درمیان تعاون اور تعلقات کی روشن مثال ثابت ہونگی۔دونوں ملکوںکے ہواباز ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرینگے۔ فیصل 2017ءمشقیں گیارہویں بار ہونگی۔ آغاز 1421ھ میں ہوا تھا۔