Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارکنان حرم کا نیا یونیفارم

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام میں راہداریوں اور صفوں کو منظم کرنے والے کارکنان کا نیا یونیفارم متعارف کرا دیا گیا ۔ جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کو خصوصی تقریب کے دوران نیا یونیفارم دکھا یا گیا۔

شیئر: