Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشاعر مقدسہ میں بارش

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) مشاعر مقدسہ میں آدھا گھنٹہ گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ علاوہ ازیں طریق مکہ الھدا پر بھی شام کے اوقات میں بارش کی اطلاعات ملی تھیں۔

شیئر: