Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار پر پابندیاں لگائی جائیں،ہیومن رائٹس واچ

    جنیوا...انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے میانمار کے صوبے راکھیں میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف کارروائیوں کے ردعمل میں میانمار کی فوج کے خلاف مخصوص پابندیاں اور ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ہیومن رائٹس واچ  نے کہا کہ  اب وقت آگیا  کہ سخت اقدامات کئے جائیں۔میانمار  میں حالیہ کارروائیوں  میں4لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان نسل کشی سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرکے بنگلہ دیش چلے گئے ہیں۔

شیئر: