شاہ سلمان کی شہریوں کے وفود سے ملاقات
جدہ.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو جدہ کے قصر السلام میں شاہی خاندان کے افراد ، وزراء، علماءو مشائخ اور عام شہریوں کے وفود نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل ، کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد اور دیگر شخصیات ہمراہ تھیں۔